Homeہماری مصنوعات

DVD


دکھائیں:
ترتیب کریں:
Shaheed e Iraq- شہید عراق

شہیدآیت اللہ العظمیٰ سید محمد باقر الصدرؒ کی بابرکت حیات اورعراق کے سیاسی حالات وواقعات پر مشتمل ایک دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Naqabil-e-Shikast Islami Taqat ناقابل شکست اسلامی طاقت 1

جمہوری اسلامی ایران کی عسکری (بحری،بری ،فضائیہ)طاقت سے متعلق تفصیلی تحقیقاتی فلم ۔

Rs.75.00

SPECIAL FORCES 2

حزب اللہ لبنان کے جنگی محاذوں کاعکاس کمپیوٹر گیم ،اسلام دشمن عناصر کی شناخت اور ایک مکمل دینی تفریح۔

Rs.75.00

Wafa Kya Hai? Tele Film - وفا کیا ہے ؟ ٹیلی فلم

حزب اللہ لبنان کی غاصب اسرائیل کے خلاف حقیقی اور عملی آپریشن پر مبنی ایکشن سے بھر پور ٹیلی فلم ۔

Rs.75.00

Shaheed e Hizbullah شہیدحزب اللہ

شہیدعباس موسویؒ کے حالات زندگی اور حز ب اللہ کی تشکیل کے دوران پر مشتمل ایک دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Sayyedul Mughayyab - السید المغیب

Sayyedul Mughayyab - السید المغیب امام موسی صدر

Rs.75.00

Ruhullah سیرہ عملی امام روح اللہ

سیرہ عملی امام روح اللہ امام خمینیؒ کی عملی اور معجزہ آورسیرت کی تفسیر پر مشتمل ایک نادِردستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Makhmali Enqelab - مخملی انقلاب

مخملی انقلاب 2009 ؁ء کے ایرانی الیکشن اور استعمار کی جانب سے مخملی بغاوت کی ناکام سازش۔

Rs.75.00

Al-Quran - القرآن

القرآن قرآن کریم کے ۳۰ویںپارے کوپڑھنے اور حفظ کرنے کا تربیتی سلسلہ ۔

Rs.75.00

Dastan-e Eshq داستان عشق 4

داستان عشق 4 ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کی بابرکت ،نور افشاں اور بابصیرت زندگی کے مختلف مراحل پر مشتمل دستاویزی فلموں کا سلسلہ ۔

Rs.75.00

Fedai - Khudkash Hamle - فدائی

فدائی الہی تنظیموں حزب اللہ ،حماس اور دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور طالبان کے خود کش حملوں میں بنیادی فرق کیا ہے ۔

Rs.75.00

Wasiyat Nama Imam Khumaini - وصیت نامہ امام خمینیؒ

وصیت نامہ امام خمینیؒ امام خمینیؒ کی رحلت کے بعد رہبر معظم سیدعلی خامنہ ای کی زبانی امام خمینیؒ کے مکمل وصیت نامہ کی قرائت موضوعاتی انداز میںمعیاری اردو ڈبنگ کے ساتھ

Rs.75.00

Guftar-e Shuhada گفتار ِ شہداء

گفتار ِ شہداء جولائی 2006 ؁ء حزب اللہ اور اسرائیل کے مابین جنگ میں شہید ہونے والے حزب اللہ کے ۳۲ جوانوں کے ایمان افروزوصیت نامے ۔

Rs.75.00

Musad - موساد

موساد اسرائیلی انٹیلی جنس کے بار ے میں حیران کن حقائق اور موساد کی افسانوی داستانوں پر مشتمل تحقیقاتی فلم ۔

Rs.75.00

Dastan-e Palestine - داستان فلسطین

داستان فلسطین گزشتہ 100 سال میں فلسطین میںغاصب اسرائیل کی تشکیل کے نشیب وفراز پر مشتمل مکمل اور مستند دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Computer Games - اہل الثغور(کمپیوٹرگیم)

اہل الثغور(کمپیوٹرگیم) پہلی بار چاراسلامی کمپیوٹر گمیز اہل الثغور،غزہ مر نہیں سکتا،مدافعان اسلام اور القوۃ الخاصۃ ۲۔

Rs.75.00

Imam Khumaini ke Usooli Muqif - امام خمینی ؒ کے اصولی موقف

امام خمینی ؒ کے اصولی موقف امام خمینیؒ کے گیارہ اہم سیاسی مواقفات پر مشتمل دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Hamara Rahbar - ہمار ا رہبر

ہمار ا رہبر شمارہ کلام رہبر،داستان ۵۔۴۔۳۔۲۔۱کا مجموعہ ۔

Rs.75.00

Nuha & Tarana Collection - نوحہ وترانہ شمارہ

نوحہ وترانہ شمارہ انامن حسین ؑ ،عاشورانوحہ اور شوق شہادت کا مجموعہ ۔

Rs.75.00

Cartoon Ache bhi Hote hain - کارٹون اچھے بھی ہوتے ہیں

کارٹون اچھے بھی ہوتے ہیں فلسطینی بچوں کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کارٹون کی زبانی ۔

Rs.75.00

Go to top