Homeہماری مصنوعات

VCD


دکھائیں:
ترتیب کریں:
Haaj Rizvan Part 2 - ۲ حاج رضوان

حزب اللہ کے فوجی شہید عماد مغنیہ ؒ کی شجاعت اور اطاعت ولی امر کی داستانوں سے بھری زندگی اور ان کی شخصیت سے متعلق دیگر معلومات پر مشتمل تحقیقاتی فلم

Rs.75.00

Aarmageddon- ہارمجدون

امام زمانؑ کے ظہور میں حائل روکاوٹیں اور زمینہ سازی ظہور امام مہدی سے متعلق اسلامی تاریخی کتب کے مستند حوالوں کے ساتھ ایک انتہائی اہم تحقیقاتی فلم ۔

Rs.75.00

Kalam-e-Rehbar کلام رہبر

ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کے بیان کردہ راہنمااصولوں پرمشتمل 65 موضوعات پر مبنی راہ کشا کلام کا مجموعہ ۔

Rs.75.00

Ashura( Arabi aur Farsi Nauhay) عاشورہ(عربی و فارسی نوحے)۔

عربی اور فارسی زبان کے نئے نوحو ں کا ویڈیو اور اردوسبٹائل کے ساتھ بہترین مجموعہ ۔

Rs.75.00

Dastan-e-Ishq 3- داستان عشق ۳

ولی امرمسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کی بابرکت ،نور افشاں اور بابصیرت زندگی کے مختلف مراحل پر مشتمل دستاویزی فلموں کا سلسلہ ۔

Rs.75.00

Marjaiyat Muhafiz e Islam- مرجعیت محافظ اسلام

عراق پر امریکی حملے کے بعد وہاں کے سیاسی حالات اور آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی مستحکم اور بابصیرت حکمت عملی پر ایک تحقیقاتی فلم ۔

Rs.75.00

Sachha Waada- سچاوعدہ

حزب اللہ لبنان کی جولائی 2006 ء میں کامیابی اور اس کے بعد اپنے وعدے کے مطابق اسرائیل کی جیلوں سے اپنے تمام قیدیوں کی رہائی سے متعلق ایک دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Shaheed e Iraq- شہید عراق

شہیدآیت اللہ العظمیٰ سید محمد باقر الصدرؒ کی بابرکت حیات اورعراق کے سیاسی حالات وواقعات پر مشتمل ایک دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Shooq-e-Shahadat شوق شہادت

حزب اللہ لبنان کے جولائی 2006 ء کی جنگ میں فتح کے بعد نئے ترانوں کا اردو سبٹائل کے ساتھ ایک نایاب اور منفرد مجموعہ۔

Rs.75.00

Naqabil-e-Shikast Islami Taqat ناقابل شکست اسلامی طاقت 1

جمہوری اسلامی ایران کی عسکری (بحری،بری ،فضائیہ)طاقت سے متعلق تفصیلی تحقیقاتی فلم ۔

Rs.75.00

Ay Rah e Quds Ke Shaheedon اے راہ قدس کے شہیدو

سانحہ شہدائے یوم القدس ریلی 2010 ؁ء پر مبنی استقامت اور جذبہ شہادت سے لبریز دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Hollywood - ہالی وڈ

ہالی وڈاور اس کے نامحسوس ہونے والے مضراثرات اورہالی وڈ کے ذریعے کی جانے والی سازشوں پرمشتمل دستاویزی فلم۔

Rs.75.00

Tuloo e Muqawat - طلوع مقاومت

شہیدشیخ راغب حرب کے حالات زندگی اورحزب اللہ لبنان کی شروعات سے متعلق ایک مکمل دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Deyar-e Ishq-o Marefat - دیار عشق ومعرفت

دیار عشق ومعرفت ایک نومسلم انگریز کی حج بیت اللہ اور جنت البقیع سے متعلق معرفت افزوں گفتگو اور ساتھ ہی جنت البقیع سے متعلق ایک مختصر دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Burha Estemar - بوڑھا استعمار

بوڑھا استعمار اسرائیل کی پیدائش سے ایک صدی قبل ہونے والی سازشوں پر مشتمل دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Farzandan-e Jabal-e Aamil - جبل عامل کے بیٹے

جبل عامل کے بیٹے امام موسیٰ صدر،شہیدعباس موسوی اور سید حسن نصراللہ سے متعلق ایک سیر حاصل دستاویزی فلم۔

Rs.75.00

Naqabil-e Shikasht Islami Taqat 2 ناقابل شکست اسلامی طاقت

ناقابل شکست اسلامی طاقت 2 امریکی اور برطانوں فوجیوں کی جمہوری اسلامی ایران کے آبی حدود میں گرفتاری اور اس واقعہ سے متعلق حیرت انگیز اور دلچسپ مناظر پر مشتمل دستاویزی فلم۔

Rs.75.00

Neauphle-le-Château - نوفل لوشاتو

نوفل لوشاتو فرانس میں اما م خمینیؒ کے چارماہ قیام پر مشتمل دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Ana Min Hussain a.s - انامن حسین ؑ

انامن حسین ؑ ؑ ایک نئے اور منفرد انداز میں دعا اور مناجات اور عربی لطمیات کا کاعظیم مجموعہ ۔

Rs.75.00

Qomun Ka Zawal - قوموں کا زوال

قوموں کا زوال دنیا کی قدیم اقوام کی ہلاکت کے اسباب پر مشتمل دستاویزی فلم ۔

Rs.75.00

Go to top